عرصے بعد نوازشریف اور جاوید ہاشمی ایک ساتھ،بڑا اعلان کردیاگیا
ملتان(آئی این پی)لاہور اور راولپنڈی /اسلام آباد کے بعد ملتان میٹروبس منصوبہ بھی مکمل ہوگیاہے۔وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف28ارب اور88کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے بس منصوبے کاآج 24جنوری کو ا فتتاح کریں گے۔افتتاحی تقریب کے سلسلے میں تمام تیاریاں وانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں غیرملکی سفیروں… Continue 23reading عرصے بعد نوازشریف اور جاوید ہاشمی ایک ساتھ،بڑا اعلان کردیاگیا







































