بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لیگی رہنما کے بھتیجے کی مہنگی ترین شادی دولہا،دلہن دونوں کے خاندانوں کو بھاری پڑ گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)ملتان میں مہنگی شادی مزید مہنگی پڑ گئی۔ مہنگی ترین شادی اور کروڑوں روپے کا جہیز دینے پر انکم ٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں مہنگی ترین شادی کی اطلاع ملنے پر انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کی،جس دوران حکام نے دونوں خاندانوں سے 24مارچ تک جواب طلب کر لیاہے جبکہ دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات بھی

طلب کر لی ہیں۔دلہن والوں نے دولہے کو کروڑوں روپے مالیت کا جہیز دیا تھا۔ کروڑوں روپے کا جہیز دینے پر محکمہ انکم ٹیکس نے نوٹس جاری کردیا۔واضح رہے کہ ملتان میں چند روز قبل ہونے والی مہنگی شادی8 کے ملک بھر میں چرچے ہیں،شادی میں دلہن والوں نے باراتیوں سمیت پندرہ ہزار مہمانوں کی خوب خاطر داریاں کی تھی۔3 درجن سونے کی انگوٹھیاں،دلہے کے بھائیوں کیلئے 5ون ٹو فائیوموٹرسائیکلیز دیں جبکہ ون ڈش ایکٹ کا بھی خلاف ورزی کی گئی تھی۔دوسری طرف دونوں خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی انکم ٹیکس کا نوٹس موصول نہیں ہوا،اگر نوٹس موصول ہوا تو مقررتاریخ تک جواب داخل کرادیا جائے گا،ملتان میں چند روز قبل ہونے والی مہنگی شادی8 کے ملک بھر میں چرچے ہیں،شادی میں دلہن والوں نے باراتیوں سمیت پندرہ ہزار مہمانوں کی خوب خاطر داریاں کی تھی۔3 درجن سونے کی انگوٹھیاں،دلہے کے بھائیوں کیلئے 5ون ٹو فائیوموٹرسائیکلیز دیں جبکہ ون ڈش ایکٹ کا بھی خلاف ورزی کی گئی تھی۔دوسری طرف دونوں خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی انکم ٹیکس کا نوٹس موصول نہیں ہوا،واضح رہے کہ ن لیگ کے یونین کونسل چیئرمین شیخ ندیم اکبرکے بھتیجے عرفان کی شادی پر پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا بلکہ شادی میں ایسی انوکھی چیزیں بھی دیکھنے میں آئیں جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ گئے دلہے کی کرسی شیر کے پنجرے کے اوپر رکھی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…