بلاول بھٹو اورآصف زرداری پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن نہیں لڑیںگے، حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی نے گزشتہ روزمحترمہ بے نظیربھٹوکی 9ویں برسی پراعلان کیاتھاکہ بلاول بھٹوزرداری بھی موجودہ قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیاست کےلئے الیکشن لڑیں گے جبکہ اس کےلئے رکن قومی اسمبلی ایازسومرونے پارٹی کوستعفی بھی جمع کرادیاہے لیکن اب ایک دلچسپ صورتحال پیداہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ،سینیٹ اورچار وں صوبوں میں پیپلزپارٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین… Continue 23reading بلاول بھٹو اورآصف زرداری پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن نہیں لڑیںگے، حیرت انگیزانکشاف