اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

معروف عالم دین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین اورخانقاں نیریاں شریف آزاد کشمیرکے سجادہ نشین پیرعلائوالدین صدیقی لندن میں انتقال کرگئے ۔وہ گزشتہ کچھ عرصے سے لندن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے کہ جمعہ کے ر وزان کاانتقال ہوگا۔پیرعلائوالدین صدیقی نے تبلیغ اسلام کےلئے گراں قدرخدمات سرانجام دیں اورتعلیم کے لئے کئی ادارے بھی قائم کئے ۔پیرعلائوالدین صدیقی محی الدین اسلامک یونیورسٹی کے بانی بھی تھے ۔ان کی وفات کی خبرملتے ہی ان کے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مندسوگ میں ڈوب گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…