پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر کون؟عمران خان،نوازشریف یا بلاول بھٹو؟عالمی تحقیقی اداروں کے تازہ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) انٹرنیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین کے ایک سروے میں پاکستان کے سیاسی قائدین میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو مقبول ترین لیڈر قراردیا گیا ہے ، جب کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو 85 فیصد مقبولیت کا ووٹ ملا ہے ،

سیاسی رہنماؤں میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقبولیت میں 39 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 32 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر ہیں ، تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ اور انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین کے سروے میں نواز شریف کی مقبولیت 63 فیصد قرار دی گئی ہے ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 39 فیصد مقبولیت کے ووٹ ملے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو مقبولیت کے لئے 32 فیصد ووٹ ملے ۔سروے رپورٹ کے مطابق 59 فیصد پاکستانیوں کو پانامہ بارے کچھ معلوم نہیں ۔ 26 فیصد لوگ پانامہ لیکس کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں جب کہ 38 فیصد پانامہ لیکس کے بارے کچھ نہ کچھ دلچسپی رکھتے ہیں ۔ 66 فیصد عوام نے وفاق میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…