اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر سروے رپورٹ میں پنجاب حکومت کو پہلا نمبر ملا۔ 79 فیصد لوگوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سراہا ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو 73 فیصد پسندیدگی کا ووٹ ملا ۔ سندھ حکومت کی کارکردگی پر 54 فیصد جب کہ بلوچستان حکومت کی کارکردگی کو 48 فیصد لوگوں نے سراہا ۔ یہ سروے اکتوبر 2016 میں کیا گیا تھا
کارکردگی میں کون سب سے آگے؟خیبرپختونخوا؟پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟سروے کے حیرت انگیزنتائج
3
فروری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں