پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑی کو بند کرنے کا اعلان کرد یا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی سوزوکی نے اپنے ماڈل’’کلٹس ‘‘کی بکنگ بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب کلٹس کی بکنگ کا کوئی آرڈر نہیں لیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ سوزوکی کلٹس کی

بکنگ فوری طور پر بند کردی جائے کیونکہ یکم فروری سے اس ماڈل کی کوئی بکنگ نہیں لی جائیگی ۔سیلز ٹیم اور صارفین سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ کلٹس کی مزید بکنگ نہ کریں کیونکہ اس ماڈل کی تیاری اب بند کردی گئی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے بک کئے جانے والے آرڈرز پر صارفین پریشان نہ ہو کیونکہ کمپنی کی طرف سے بک کئے گئے تمام آرڈرز کو پورا کیا جائیگا لیکن یکم فروی کے بعد کوئی بکنگ نہ لی جائیگی نہ اسکو پورا کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…