اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

صارفین کی موجیں لگ گئیں ! بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی کردی گئی، نیپرا کے مطابق قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی سے صارفین کو 17 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی،

یہ کمی دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 17 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا نے تمام ڈسکوز کو فروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…