پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیڑھ سال بعد پاکستان اور بھارت میں بڑا بریک تھرو،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان اور بھارت کے در میان پانی کے معاملے پر مذاکرات ڈیڑھ سال بعد بحال ’19مارچ کو بھارت کا وفد پاکستان آئیگا۔ ذرائع کے مطابق بھارت اور پاکستان کے در میان2015میں معطل ہونیوالے پانی کے معاملے مذاکرات آخر کار بحال ہو چکے ہیں جسکے بعد اب 19مارچ کو بھارت کے سندھ طاس کمشنر کی

قیادت میں وفدواہگہ کے راستے پاکستان آئیگاجسکے بعد پاکستان اور بھارت کے حکام کے درمیان مذاکرات وفاقی درالحکومت میں ہوں گے اور یہ مذاکرات3دن تک جاری رہنے کا امکان ہے جسکے بعد جولائی میں پاکستانی سندھ طاس کمشنر کی قیادت میں وفد کی بھارت روانگی کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…