بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان رینجرز نے انڈین آرمی کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان رینجرز کے جوانوں نے منہ کیا کھولے، انڈین آرمی منہ چھپانے لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج میں بدنظمیاور کرپشن سے متعلق اپنے ہی جوانوں کے ہاتھوں ویڈیوز کے ذریعے انکشافات نے بھارتی آرمی کو دنیا بھر رسوا کر کے رکھ دیا ہے۔انڈین میڈیا رپورٹس کےمطابقبھارتی فوجی اہلکاروں کی جانب سے جلی روٹیاںاور دال والے پانی پر مشتمل ناقص خوراک دئیے جانے کے انکشافات کی ویڈیوز نے پاکستان رینجرز کو مذاق اڑانے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔پاکستان رینجرز کے

جوان بارڈر پر تعینات انڈین بارڈر سکےورٹی فورس کے اہلکاروں پر بھبتیاں کسنے کا کوئی موقع جانے نہیں دے رہے،توپوں اور بندوقوں کے منہ تو کھولتے ہی کھولتے ہیں اپنے منہ کھول کر بھی حملے کر رہے ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تیج بہادر نامی اہلکار کی ویڈیو کی وجہ سے بھارتی فوجی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، پاکستانی رینجرز کے جوان بھارتی اہلکاروں سے پوچھتے ہیں کہ’’بھوک لگی ہے تو ادھر آجائو، کھاناپینا سب ملے گا‘‘۔واضح رہے کہ چند دن قبل بھارتی فوج میں بدعنوانی اور بدانتظامی کا پول کھولنے والے تیج بہادر کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…