بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’آئو نہ۔۔! زرا ٹرائی کرو نہ ہمیں ‘‘

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی شو میں پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی خاتون اینکر پرسن کی بولتی بند کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی شو میں بھارتی خاتون اینکر نے پاکستان الزام لگا یا کہکشمیر میں پاکستان کی مداخلت سے معاملات بے انتہا خراب ہو رہے ہیں جس پر پرویز مشرف نے

خاتون اینکر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حالات پاکستان نے نہیں بلکہ خود بھارت نے خراب کیے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں 80لوگ شہید کیے 1ہزار سے زائد لوگوں کو زخمی کیا۔ خاتون اینکر بولی کہ پھر زرا یہ بتائیں کہ آپ کی جانب سے F16اڑانے کی دھمکیاں کیا تھیں ؟ مشرف بولے کہ اس کے ذمے دار بھی آپ لوگ ہو ، آپ کے ڈی جی ایم او اور آپ کے ڈفینس منسٹر نے کہا کہ ہم ماریں گے پاکستان کو مگر بی بی آپ مذاق نہ کریں ۔ ماریں گے تو ہم آپ کو ۔ ہم کوئی کمزور نہیں تو نہیں ہیں ۔ آپ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں ہم آپ کو پوری طاقت سے سٹرائیک بیک کریں گے ۔ آپ تو پاگل ہو چکے ہیں ۔ آپ کی عوام پاگل ہو چکی جو کہہ رہی ہے کہ پاکستان کو مارو۔ جناب پاکستان کو مارنا اتنا آسان نہیں ۔ آپ زرا اپنے ڈی جی ایم او سے پوچھیں نہ کہ پاکستان کو مارنا کتنا آسان ہے ؟’’ آئو نہ زرا ٹرائی کرو نہ پھر ‘‘ سابق صدر کی اس بات پر خاتون اینکر آگے سے کچھ نہ بول پائی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…