منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ بد معاشی پر اتر آئی ،اعتزازاحسن کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑی دھمکی دیدی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

(ن) لیگ بد معاشی پر اتر آئی ،اعتزازاحسن کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑی دھمکی دیدی

لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ثمینہ خالد گھر کی کی جائیدا د پر قبضہ کر لیا ہے ‘پو لیس نے قبضہ ختم نہ کیے تو پورے پنجاب میں شدید احتجاج کر یں… Continue 23reading (ن) لیگ بد معاشی پر اتر آئی ،اعتزازاحسن کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑی دھمکی دیدی

حویلیاں حادثہ،مزید دولاشوں کی شناخت ہوگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

حویلیاں حادثہ،مزید دولاشوں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی) حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے آسٹرین شہریوں کی لاشیں آسٹریا کے سفارتخانے کے حوالے کردی گئیں۔ان کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوئی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے طیارہ حادثہ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے آسٹرین… Continue 23reading حویلیاں حادثہ،مزید دولاشوں کی شناخت ہوگئی

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا سال نو 2017کی آمد کے موقع پر پیغام

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا سال نو 2017کی آمد کے موقع پر پیغام

لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سال نو 2017کی آمد پراہل وطن کو مبارکباد دی ہے اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2016ء پاکستان اورپاکستانی قوم کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت ہوا ہے اور گزشتہ برس پاکستان نے کئی شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔ دہشت گردی کے… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا سال نو 2017کی آمد کے موقع پر پیغام

اہم ترین شہر میں ڈیم کی تباہی کا بھیانک منصوبہ ناکام

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

اہم ترین شہر میں ڈیم کی تباہی کا بھیانک منصوبہ ناکام

اہم ترین شہر میں ڈیم کی تباہی کا بھیانک منصوبہ ناکام اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں راول ڈیم کے کنارے سے 2مارٹر گولے برآمد ہوئے جنہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل نے بی ڈی ایس کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ راول ڈیم کے کنارے سے2مارٹر گولے… Continue 23reading اہم ترین شہر میں ڈیم کی تباہی کا بھیانک منصوبہ ناکام

پشاور میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ،16 کی حالت غیر ہوگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

پشاور میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ،16 کی حالت غیر ہوگئی

پشاور(این این آئی)پشاور میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 16 کی حالت غیر ہوگئی ریسکیو زرائع کے مطابق پشاور کے علاقے آسیہ گیٹ میں گھر کے اندر زہریلی کھیر کھانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے،کھیر کھانے سے اٹھارہ افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا ،اسپتال… Continue 23reading پشاور میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ،16 کی حالت غیر ہوگئی

فاروق ستار پھنس گئے،ایم پی اے کامران فاروقی نے بجلیاں گرادیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

فاروق ستار پھنس گئے،ایم پی اے کامران فاروقی نے بجلیاں گرادیں

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے گرفتار رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ سانحہ 12 مئی کی منصوبہ بندی میں ڈاکٹر فاروق ستار بھی شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے گرفتار رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرادیا… Continue 23reading فاروق ستار پھنس گئے،ایم پی اے کامران فاروقی نے بجلیاں گرادیں

ملک کے سب سے بڑے کینسر اسپتال کی تعمیر ،آپریشنل کب ہوگا؟عمران خان نے اعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

ملک کے سب سے بڑے کینسر اسپتال کی تعمیر ،آپریشنل کب ہوگا؟عمران خان نے اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) ملک کے سب سے بڑے کینسر اسپتال کا کراچی میں سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔شوکت خانم میموریل اسپتال 2019میں آپریشنل ہوجائے گا ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا درست عمل نہیں ہے ۔ اقتدار میں آئے تو… Continue 23reading ملک کے سب سے بڑے کینسر اسپتال کی تعمیر ،آپریشنل کب ہوگا؟عمران خان نے اعلان کردیا

پاناما لیکس کا رزلٹ ،(ن) لیگ کے اہم رہنما نے پیش گوئی کردی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

پاناما لیکس کا رزلٹ ،(ن) لیگ کے اہم رہنما نے پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ دھاندلی پاکستان کے عوام کرتے ہیں جو انہیں ووٹ نہیں دیتے‘خان صاحب ہمیشہ الزامات لگاتے ہیں مگر ان کے پاس ثبوت نہیں ہوتے ۔ عمران خان کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading پاناما لیکس کا رزلٹ ،(ن) لیگ کے اہم رہنما نے پیش گوئی کردی

قبر میں چلہ کرنے کیلئے بچے کااغواء ،لرزہ خیز واقعہ نے والدین کے ہوش اُڑادیئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

قبر میں چلہ کرنے کیلئے بچے کااغواء ،لرزہ خیز واقعہ نے والدین کے ہوش اُڑادیئے

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں چلہ کاٹنے کیلئے بچے کو اغواء کر نے والا جعلی عامل پکڑا گیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس نے گوجرانوالہ میں قبر میں چلہ کاٹنے کیلئے بچے کو اغواء کرنے والے جعلی عامل کو گرفتار کر تے ہوئے بچے کو بازیاب کرالیا پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم جعلی عامل ہے… Continue 23reading قبر میں چلہ کرنے کیلئے بچے کااغواء ،لرزہ خیز واقعہ نے والدین کے ہوش اُڑادیئے