پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔۔۔ماہرین نے خوفناک انتباہ جاری کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معاشی حب اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی جسے روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے سے متعلق ماہرین نے خوفناک انتباہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سو سالوں میں دنیا کے اہم ساحلی شہروں سڈنی، نیویارک، شنگھائی اور ممبئی سمیت کراچی سمندر غرق ہو کر صفحہ ہستی سے مـٹ سکتا ہے .

ماہرین کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے سے نہ صرف کرہ ارض چار ڈگری سینٹی گریڈ مزید گرم ہوجائے گا جس سے سمندر کا پانی پھیلے گا بلکہ گلیشیئرز اور دونوں قطبین میں موجود برف بھی پگھلے گی اور پانی کی سطح میں اضافہ ہوگا اور سرپھرا سمندر ساٹھ کروڑ آبادی کے زیر استعمال رقبے کو متاثر کرسکتا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ صدر کا علاقہ سطح سمندر سے ایک فٹ نیچے ہے، اگر سمندر کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے تو کراچی کے پرانے علاقے کا بڑا حصہ سمندر میں ڈوب جائے گا۔ماہرین کی جانب سے جاری انتباہ کے باوجود ابھی تک کسی بھی حکومتی ادارے کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…