اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

نہ ایم کیو ایم نہ پاک سرزمین،عشرت العبادکس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہورہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)عشرت العباد کس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں ؟ دعوی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل چھیڑ دی ، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سلیم شہزاد نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سا بق گورنر سندھ ڈ اکٹر عشرت العبا د خان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔پیرکی صبح دبئی سے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات چیت سلیم شہزاد نے کہاکہ دبئی میں قیام کے دوران سابق گورنر سندھ

 

عشرت العباد اور سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ ہواہے ۔ انہوں نے کہاکہ مختلف سیاسی جماعتوں سے را بطے میں ہوں ۔ دبئی میں دیگر اہم سیاسی رہنمائوں سے بھی اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں ، اس موقع پر انہوں نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سابق گورنر سابق کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…