پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ سپریم کورٹ نے عامر لیاقت پر پھر پابندی عائد کر دی

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیمرا کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نجی چینل کے اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پروگرام ”ایسے نہیں چلے گا ” پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر تے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر حکم کے باوجود پروگرام نشر کیا گیا تو توہین عدالت تصور ہو گی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکم کی خلاف

ورزی پر چینل انتظامیہ اور اینکر کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔واضح رہے گزشتہ دنوں پیمرا نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اینکر پرسن عامر لیاقت کے شو (ایسے نہیں چلے گا) پر پابندی عائد کر دی تھی۔ پیمرا کی جانب سے پابندی لگانے کی وجہ نقرت پر مبنی گفتگو قرار دیا گیا۔ پیمرا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ عامر لیاقت اور اسکے پروگرام پر مکمل پابندی عائد ہے۔ ویڈیو، آڈیو، بیپر، بطور مبصر، مہمان اور اینکر کے طور پر کسی شریک بھی نہیں ہو سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…