جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)جو جہاں سے گاڑی خریدے گا وہیں پر نمبر ملے گا، صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا نے کہا ہے کہ جوجہاں سےگاڑی خریدےگا،وہیں پرنمبرملےگا۔فیصل آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےراناثناءاللہ کاکہناتھاکہ ڈیلرزوہیکل سسٹم کاآغاز کردیاہے۔

گاڑی،موٹرسائیکل خریدتےوقت ہی رجسٹریشن ہوگی۔ راناثناءاللہ نے امیدظاہرکی کہ اس سسٹم سےشہریوں کولوٹنےکاسلسلہ ختم ہوجائیگا۔راناثناءاللہ نے مزید بتایاکہ اس سسٹم کے تحت گاڑیاں یاموٹرسائیکل خریدنے والوں کو ایپلائڈ فور رجسٹریشن کی پلیٹ لگاکرگاڑی نہیں چلانا ہوگی اور انھیں خریدکے فورا بعد ہی نمبر مل جائےگا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…