ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

’’پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع‘‘

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) جماعت اسلامی نے الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں ، سینٹر سراج الحق نے لاہور جماعت کو 10 لاکھ ووٹرز بنانے کا ٹاسک دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق کی جانب سے لاہور جماعت اسلامی کو جاری کی جانے والی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ہر رکن جماعت شہر میں 10ہزار ووٹ بنائے گا۔

سینٹر سراج الحق نے لاہور جماعت اسلامی کے اراکین کو گھر گھر جاکر عوامی رابطہ مہم چلانے کی بھی ہدایت کی ہے امیر جماعت اسلامی کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق 6ماہ کے اندر لاہور شہر میں 10 لاکھ ووٹرز بنائے جایءں گے کارکن لوگوں کو جماعت اسلامی میں شامل کرنے کے لئے قائل کریں جماعت اسلامی نے ووٹرز ٹاسک کوپورا کرنے کے لئے لاہور جماعت کو پانچ زون میں تقسیم بھی کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…