میرے قتل کے یہ چار لوگ ذمہ دارہونگے،شیخ رشید نے وصیت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ میں ملک وقوم کےلئے ہروقت قربانی دینے کےلئے تیارہوں ۔شیخ رشید نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری پانچ مرلے کی لال حویلی سے لندن میں فیلٹس کے مالک خوفزدہ ہیں اورمجھے کچھ لوگ دھمکیاں دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں کسی سے ڈ رنے والانہیں اوراپناتابوت ہروقت اٹھاکرپھرتاہوں … Continue 23reading میرے قتل کے یہ چار لوگ ذمہ دارہونگے،شیخ رشید نے وصیت کردی







































