منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے معروف ترین اسلامی سکالر ڈاکٹر طاہر القادری کے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خالہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔ مرحومہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جھنگ میں ادا کی جائے گی،تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی خالہ کی

وفات پر دینی و سیایسی حلقوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ،سربراہ وحدت المسلمین راجہ ناصر عباس ،منظور وٹو،ممتازحسین نیازی، علامہ امین شہیدی،چوہدری سرور،غلام مصطفی کھر ودیگر سیاسی ،مذہبی،سماجی راہنماؤں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ۔ علاوہ ازیں مختلف دینی و سیاسی رہنمائوں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات میں بلندی کی دعا کی ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…