اسلام آباد،ایف سیون میں زورداردھماکہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد،ایف سیون میں زورداردھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دوردور تک سنی گئی، پولیس اور حساس ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں ،تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ دھماکہ کس چیز کا تھا ۔