پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

بابر اعوان بھی عمران خان کے عقیدت مندوں میں شامل،سرپرائز دیدیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹرڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں ہمارے پاس اہم ریکارڈ موجود ہے کسی صورت حکمرانوں کو احتساب سے بچنے نہیں دیں گے ‘حکومت بچنے کیلئے بہانے ڈھونڈ رہی ہے مگر وہ بچ نہیں سکے گی ‘پار لیمنٹ میں عمران خان ہی اصل اپوزیشن کر رہے ہیں جو قوم کیساتھ کھڑ ا ہوگا عوام بھی انکے ساتھ ہی کھڑ ے ہوں گے۔

اتوار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں پیپلزپارٹی کے سینیٹرڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ شر یف فیملی کی کر پشن تو بہت بڑی اور پرانی ہے مگر پہلی دفعہ وہ پانامہ کیس میں پکڑ جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں سپر یم کورٹ میں اب تک بہت سے ثبوت سامنے آچکے ہیں مگر کچھ ثبوت بھی ہیں جو بہت اہم ہے وہ بھی سامنے لائے جائیں گے اور کسی بھی صورت شر یف فیملی کو پانامہ کیس سے بچنے نہیں دیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں بابر اعوان نے کہا کہ پا ر لیمنٹ میں عمران خان ہی اصل اپوزیشن کر رہے ہیں جو قوم کیساتھ کھڑ ا ہوگا عوام بھی انکے ساتھ ہی کھڑ ے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…