جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پو لیس افیسر کے گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہو نے والی خاتون پو لیس افیسر کی ہی اہلیہ نکلی،افسوسناک انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)جی او آر 1پو لیس افیسر کے گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہو نے والی خاتون پو لیس افیسر کی اہلیہ نکلی جسے تشدد کر کے ہلاک کیا گیا رحیم یار خان میں ہو نے والے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی منظر عام پر آگئی ۔

تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز جی او آر 1میں رہا ئش پذیر ایس پی اقبال ٹا ؤ ن بقاء محمد بگٹی کے گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہو نے والی 23سالہ شان بی بی پو لیس افیسر کی اپنی اہلیہ نکلی جسے بغیر پوسٹ مارٹم کے لوا حقین کے حوا لے کر دیا گیا تھا اہل خانہ کے احتجاج کے بعد متو فیہ کا رحیم یار خاں میں پوسٹ مارٹم ہو گیا رپورٹ منظر عام پر آگئی ابتدا ئی رپورٹ کے مطا بق شان بی بی پر شدید تشدد کیا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گئی تھی ذرائع نے بتا یا آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہو ئے انکوائری شروع کروادی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…