اسمبلی میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی پرحملہ ،چوہدری نثارمیدان میں آگئے ،تحریک انصا ف کوسخت پیغام
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی پر حملے کی سخت الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے پاس دلائل نہیں ہوتے وہ ایسی قابل مذمت حرکت میں ملوث ہوتے ہیں،پی ٹی آئی… Continue 23reading اسمبلی میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی پرحملہ ،چوہدری نثارمیدان میں آگئے ،تحریک انصا ف کوسخت پیغام





































