اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد کی پاکستان واپسی کی وجہ ڈاکٹر عاصم۔۔۔ حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم رہنماء سلیم شہزاد جوآج ہی لندن سے پاکستان پہنچے تھے اوران کوپولیس نے مختلف مقدمات میں گرفتارکرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سلیم شہزاد نے اپناویڈیوبیان ریکارڈکرادیاہے

۔اپنے ویڈیوبیان میں سلیم شہزاد نے کہاہے کہ میں  22 اگست 2016 کو ایم کیو ایم لندن سے لاتعلقی کا اعلان کر چکا ہوں اورمیراتعلق اس وقت ہی ایم کیوایم سے ختم ہوگیاتھاجب نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔انہوں نے کہاکہ  میں محب الوطن لوگوں کے ساتھ ہوں اورپاکستان کےلئے ہرقربانی دینے کوتیارہوں ۔ان کے بیان سے ایسالگتاہے کہ وہ ایم کیوایم پاکستان کوجوائن کرلینگے ۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر عاصم کیس میں میرا نام آیا ہےاوروہ کلیئر کروانے میں پاکستان آیا ہوں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…