’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئیں ہیں… Continue 23reading ’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار











































