”ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ ہمیں پنجاب پر حملے کیلئے جانے دو “ طالبان کی اہم سیاسی شخصیت کو دھمکی نے کھلبلی مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)”ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ ہمیں پنجاب پر حملے کیلئے جانے دو “اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر کی طرف سے ملنے والی دھمکی کا انکشاف کر دیا ۔نجی ٹی وی پروگرامیں گفتگو کرتے ہوئے اسفند یار والی نے انکشاف کیا ہے کہ مجھےکالعدم تحریک… Continue 23reading ”ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ ہمیں پنجاب پر حملے کیلئے جانے دو “ طالبان کی اہم سیاسی شخصیت کو دھمکی نے کھلبلی مچا دی











































