گرج چمک اور بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانولہ،لاہور،سرگودھا،فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان… Continue 23reading گرج چمک اور بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے











































