آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں کوئی پروجیکٹ اس وقت نہیں چل رہا۔ آئی ایس پی آرنے کہاکہ بعض لوگ جعلی ویب سائیٹس بناکرلوگوں کولوٹ رہے ہیں اوران کے خلاف کارروائی شروع کردی… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی