عوام تیاری کر لیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے کیا پیش گوئی کر دی
اسلام آباد /قلات (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میںملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے کیا پیش گوئی کر دی











































