تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے دوونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ،عہدیدار اور کارکن مشتعل
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے آئی ٹی ایف کے نام سے قائم دونوں ونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ‘ دونوں ونگز کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جائیگا جبکہ ونگز کے متاثرہ سینکڑوں عہدیداروں اور کارکنوں نے پارٹی فیصلے پر سخت ناراضگی کا بھی اظہار… Continue 23reading تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے دوونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ،عہدیدار اور کارکن مشتعل







































