پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عالمی طاقتوں کے پاکستانی سمندر میں ڈیرے: پاکستان کی بھارت کو وارننگ جاری

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) امریکہ، روس، فرانس، برطانیہ اور چین سمیت 36 ممالک کے جنگی بحری بیڑے کل سے پاک بحریہ کی امن مشقوں میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امریکہ، روس، فرانس، برطانیہ اور چین سمیت 36 ممالک کے جنگی بحری بیڑے کل سے پاک بحریہ کی امن مشقوں میں حصہ لیں گے

مشقوں میں جاپان کے 2 پی تھری سی اورین طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ان تمام ممالک کے بحری جہازآج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی اور سری لنکا کے جہاز لنگر انداز ہو گئے ہیں دیگر کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔بحری مشقوں کے دوران عالمی میری ٹائم کانفرنس بھی ہو گی جس میں شرکت کے لئے 70 سے زائد ممالک کے مندوبین کو دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہا ہے کہ امن مشقیں کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ ان کا مقصد ضرورت پڑنے پر ایک دوسرے کی مدد کرنا ہے۔ نائب امیر البحر نے واضح کیا کہ اگر بھارت ہماری سمندری حدود میں جارحانہ عزائم لے کر آئے گا تو بچ کر نہیں جا سکتا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…