جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

’’آج کا سب سے بڑا لطیفہ سمجھیں یاافسوس کریں ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی لاجواب سروس نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے سیالکوٹ سے عمرے کے لئے جانے والے 450 متعمرین کو حجاز مقدس لے جانے کے بجائے کراچی لا کر اتار دیا۔باکمال لوگ لاجواب سروس کی مصداق پی آئی اے آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہے کبھی عملے کے ناروا سلوک کے باعث تو کبھی مسافروں کا سامان گم ہوجانے کی وجہ، کبھی پروازوں کی تاخیر کے باعث، کبھی حادثوں کی وجہ سے اور کبھی عملے کی کوتاہی کے باعث

اسمگلنگ ہونے کے باعث۔ کبھی اربوں روپے خسارے کی وجہ سے اور کبھی بوسیدہ حالت کی وجہ سے۔ان تمام وجوہات کے باوجود حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور مسافرپریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ گزشتہ رات بھی پی آئی اے کی پرواز پی کے 745 نے 10 بج کر 45 منٹ پر 450 افراد کو سیالکوٹ سے جدہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز نے سیالکوٹ سے ہی 4 گھنٹے تاخیر سے اڑان بھری اور اس کے بعد حجاز مقدس جانے کے بجائے متعمرین کو کراچی پہنچادیا گیا۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…