ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

گھر کا معاملہ ہے،ماموں جانے اور بھانجا ۔۔! شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس دفعہ 23مارچ کو نیا پاکستان بننے جارہا ہے،جمہوریت کے نام پر دنیا کی سب سے بڑی ڈکٹیٹر شپ پاکستان میں قائم ہے،پی ایس ایل میں فکسنگ نجم سیٹھی کاگھر کا معاملہ ہے،ماموں جانے اور بھانجا جانے،ہم تنقید کرنے والے کون ہوتے ہیں۔وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ جس ملک کے وزیراعظم کا

عدالت میں کیس لگا ہو،وہاں کیا حال ہوگا،پورا معاشرہ کرپٹ ہوچکا ہے،فوجی عدالتوں کو ماضی میں بھی تمام سیاسی جماعتوں نے سپورٹ کیا اب بھی سب حمایت کر رہے ہیں،23مارچ کو نیا پاکستان بننے جارہا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ کسی بے گناہ کو نہیں اٹھانا چاہیے،قانون کا درست استعمال بے حد ضروری ہے،یہاں پر کام کیلئے فوج کی ضرورت پڑتی ہے،دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہو یا مردم شماری کرانا ہو،فوجی جوان درکار ہوتے ہیں،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عام آدمی کو سالمیت تحفظ اور روزگار کا خطرہ لاحق ہے،ایک پریڈ سے مسئلے حل نہیں ہوں گے،جمہوریت کے نام پر سب سے بڑی ڈکٹیٹر شپ پاکستان میں قائم ہے۔انون کا درست استعمال بے حد ضروری ہے،یہاں پر کام کیلئے فوج کی ضرورت پڑتی ہے،دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہو یا مردم شماری کرانا ہو،فوجی جوان درکار ہوتے ہیں،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عام آدمی کو سالمیت تحفظ اور روزگار کا خطرہ لاحق ہے،ایک پریڈ سے مسئلے حل نہیں ہوں گے،جمہوریت کے نام پر سب سے بڑی ڈکٹیٹر شپ پاکستان میں قائم ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کا معاملہ نجم سیٹھی کا گھر کا معاملہ ہے ماموں جانے یا بھانجا ہم تنقید کرنے والے کون ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…