ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

بلوچستان میں شدید زلزلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماہ مرکز کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے بلوچستان کے علاقے خضدار، کوہلو، تحصیل نال اور گردو نواح میں

محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز خضدار کے قریب تھا، جس کی گہرائی 25کلو میٹر تھی۔ جب کہ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے جھٹکوں کے خوف سے لوگ گھروں سے نکل آئے، تاہم زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…