اسلام آباد ( آئی این پی )عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خط پر فوری ایکشن لینے پر چیف جسٹس پاکستان کا شکرگزار ہوں ۔ پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جسٹس ثاقب نثار کا شکریہ ادا کرتے
ہوئے کہا کہ میرے خط پر فوری ایکشن لینے پر چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں ۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس نے بنی گالہ میں غیر قانونی میونسپل سرگرمیوں کا نوٹس لے کر سی ڈی اے سے 10 دن کے اندر رپورٹ طلب کر لی تھی