اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت سلیم شہزاد کی رہائی کیلئے متحرک،بڑا اعلان کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے بانی کارکن سلیم شہزاد کی وطن واپسی پر گرفتار ی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے مطالبہ کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سلیم شہزاد سیاسی کارکن ہیں

ایم کیو ایم پاکستان نے کہاہے کہ اگر کسی کیس میں وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب ہیں تو انہیں اپنی صفائی کا پورا موقع ملنا چاہئے ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ ان پر جھوٹے مقدمات قائم کئے گئے ہیں جنہیں فوری ختم کرتے ہوئے انہیں رہا کیا جائے۔واضح رہے کہ بائیس اگست واقعے کے بعد سلیم شہزاد نے ایم کیو ایم پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تھا اور اس کو عمل جامہ پہنانے کے لئے وہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے دبئی سے کراچی پہنچے تھے جہاں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے انہیں دہشت گردوں کے علاج معالجے میں سہولت فراہم کرنے کے الزام میں احاطہ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا تھا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…