اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

صدر آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری کے بہنوئی اور رکن قومی اسمبلی میر منور وعلی تالپور کے خلاف نیب انکوائری بند کردی گئی ہے،نیب تفتیشی افسر نے میرمنور علی تالپور کے خلاف انکوائرئی بند کرنے کی رپورٹ پیر کو عدالت میں جمع کرادی ہے،

نیب میر منور علی تالپور کے خلاف غیر قانونی اثاثے بنانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحیققات کررہا ہے،واضح رہے کہ میرمنور علی تالپور پیپلزپارٹی یوتھ ونگ کی صدر رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے شوہر ہیں وہ میرپور خاص رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور اس قبل بھی وہ متعدد بار سندھ اسمبلی کے رکن اور وزیر رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…