ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

10روپے دیکر یہ کام کروا سکتے ہیں، نادرا حکام کا اہم اعلان سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا نے مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کیلئے کروڑوں روپے مانگ لئے۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کے لیے نادرا نے ادارہ شماریات سے کروڑوں روپے مانگ لیےہیں ۔ڈیٹا کی تصدیق کے حوالے سے نادرا حکام نے

ادارہ شماریات کو ڈیٹا تصدیق کیلئے فی ایس ایم ایس 10 روپے فیس طلب کی ہے جومجموعی ڈیٹا تصدیق کے بعد کروڑوں روپے بنتی ہےجبکہ نادرا حکام نے اس حوالے سے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان کے ہرشہری کے ڈیٹا کی تصدیق بھی نہیں کی جا سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…