جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا قلعہ فتح کرنے کی تیاریاں،ن لیگ کی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) الیکشن کا سال قریب آتے ہی وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کا قلعہ سندھ فتح کرنے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں‘وزیر اعظم نے سندھ اور بلوچستان میں سیاسی میدان لگا دیا‘نواز شریف 9 مارچ کو ٹھٹھہ میں جلسے کے بعد اب 25 مارچ کو وزیر اعظم کے شیڈول دورہ ٹنڈوالہ یار اور حیدرآباد میں ترقیاتی پیکج کا اعلان متوقع ہے ‘حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق

2018ء کے الیکشن قریب آتے ہی وزیر اعظم نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔ اور سندھ میں (ن) لیگ کو مضبوط کرنے کے لیے پے درپے جلسے کرنے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتخابات قریب آتے ہی وزیر اعظم نے سندھ اور بلوچستان میں سیاسی میدان لگا دیا ہے ، 9 مارچ کو ٹھٹھہ میں جلسے کے بعد اب 25 مارچ کو حیدرآباد میں جلسہ کریں گے۔ 25 مارچ کو ٹنڈوالہ یار اور حیدرآباد کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان متوقع ہے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…