زبان پر تالا لگا تھا مگر اب۔۔۔! سرفرازاحمد نے بالاآخروقاریونس کیخلاف زبان کھول دی،سنگین الزامات عائد
کراچی (آئی این پی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ڈیڑھ سال بعد آخرکار وقاریونس کے معاملے میں اپنی زبان کھول دی ہے۔ممکنہ طورپر جلد اظہرعلی کی جگہ ون ڈے ٹیم کے کپتان بننے والے سرفرازاحمدنے اعتراف کیاہے کہ انہوں نے وقاریونس کے دورمیں اپنی زبان پر تالا لگایاہواتھاکیونکہ انہیں خطرہ تھا کہ… Continue 23reading زبان پر تالا لگا تھا مگر اب۔۔۔! سرفرازاحمد نے بالاآخروقاریونس کیخلاف زبان کھول دی،سنگین الزامات عائد









































