منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس

لاہور( این این آئی)نجی ائیر لائن کاپائلٹ فنی خرابی کے باعث پرواز کو رن وے سے واپس لے آیا ۔ بتایا گیاہے کہ نجی ائیر لائن کی لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز 149اڑان بھرنے کے بالکل تیار تھی کہ فنی خرابی کا علم ہونے پر پائلٹ پرواز کو واپس رن… Continue 23reading پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس

سی بیک کے بعد۔۔ بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

سی بیک کے بعد۔۔ بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد( این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی)نے چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کے سماجی و اقتصادی اثرات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق منصوبے سے خطے میں طویل مدت میں سیاسی وسماجی تبدیلی آسکتی ہے جبکہ حکومت کو مقامی معیشت اورصنعتوں کومنفی اثرات سے… Continue 23reading سی بیک کے بعد۔۔ بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

بلاول کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ، 61 کروڑ روپے کی خاص چیزیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بلاول کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ، 61 کروڑ روپے کی خاص چیزیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لاڑکانہ شہر کے حلقہ این اے 204 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں آگئی، لاڑکانہ شہر کے سب سے بڑے مسئلے صفائی ستھرائی کو حل کرنے کے لیے 61 کروڑ روپے… Continue 23reading بلاول کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد صوبائی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ، 61 کروڑ روپے کی خاص چیزیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوراورپشاورمیں شوکت خانم کینسرہسپتالوں کے کامیاب فلاحی منصوبوں کے بعد کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل رکھاجائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شوکت خانم کینسرہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب کل ہوگی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بھی شریک ہونگے جبکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکینسرکے موذی مرض میں مبتلاایک بچہ… Continue 23reading کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیادکل کینسرکے موذی مرض میں مبتلابچہ کرے گا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب شراب نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ناقابل یقین انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب شراب نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ناقابل یقین انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ( این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب بنے والی شراب میں آفٹر شیو کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 49افراد کی موت کا باعث بننے والی زہریلی شراب بنانے… Continue 23reading ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجنوں ہلاکتوں کا سبب شراب نہیں بلکہ کیا چیز تھی؟ ناقابل یقین انکشاف

بازیاب کرانے میں کس نے مدد کی؟والد کے قتل کے بعد کس نے سب سے پہلے رابطہ کیا؟شہبازتاثیر کے انکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بازیاب کرانے میں کس نے مدد کی؟والد کے قتل کے بعد کس نے سب سے پہلے رابطہ کیا؟شہبازتاثیر کے انکشافات

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کا کہنا ہے کہ اغوا ء کے تجربے نے انہیں بہت زیادہ مضبوط کردیا،انہوں نے کہا کہ کوئی سیکیورٹی یا انٹیلی جنس ایجنسی انہیں بازیاب کرانے کے لیے نہیں آئی اور یہ اللہ کی مہربانی تھی کہ وہ وہاں سے بھاگ نکلنے میں… Continue 23reading بازیاب کرانے میں کس نے مدد کی؟والد کے قتل کے بعد کس نے سب سے پہلے رابطہ کیا؟شہبازتاثیر کے انکشافات

”قرض اتارو۔ملک سنوارو“19سال بعد حکومت کا ایک اورحیرت انگیز فیصلہ،اعلان کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

”قرض اتارو۔ملک سنوارو“19سال بعد حکومت کا ایک اورحیرت انگیز فیصلہ،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد( این این آئی) حکومت نے 19سال کے بعدقرض اتارو، ملک سنواروسکیم کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ،عوام نے جس بینک میں رقم جمع کرائی وہیں سے ادائیگی ہو گی۔نجی ٹی وی نے سیکرٹری خزانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کےلئے قوم کی طر ف… Continue 23reading ”قرض اتارو۔ملک سنوارو“19سال بعد حکومت کا ایک اورحیرت انگیز فیصلہ،اعلان کردیاگیا

پاک فوج حرکت میں آگئی،خیبرپختونخوامیں بڑی گرفتاریاں

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

پاک فوج حرکت میں آگئی،خیبرپختونخوامیں بڑی گرفتاریاں

چارسدہ(آئی این پی )سرو میں پولیس اور پاک آرمی کے مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران5 مشتبہ افراد گرفتارکر لئے گئے۔ گرفتار ملزمان سے 3پستول، ایک رائفل ، 2ایس ایم جی اور سینکڑوں کارتوس برآمد کی گئیں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد کی ہدایت پر تھانہ سرو کے حدود میں پاک آرمی اور… Continue 23reading پاک فوج حرکت میں آگئی،خیبرپختونخوامیں بڑی گرفتاریاں

باتیں کچھ ہوتی رہیں کچھ اور ہی ہوگیا، مشتاق رئیسانی ،معاملہ 40ارب کانہیں بلکہ ۔۔۔! چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

باتیں کچھ ہوتی رہیں کچھ اور ہی ہوگیا، مشتاق رئیسانی ،معاملہ 40ارب کانہیں بلکہ ۔۔۔! چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس کو 40ارب روپے کا کیس قرا ردینے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل غلط اور بے بنیاد قرار دیدیا اور کہاکہ یہ 40 ارب کا نہیں بلکہ 2ارب 20کروڑ روپے کا کیس ہے، بلوچستان کرپشن کیس ختم… Continue 23reading باتیں کچھ ہوتی رہیں کچھ اور ہی ہوگیا، مشتاق رئیسانی ،معاملہ 40ارب کانہیں بلکہ ۔۔۔! چیئرمین نیب کا حیرت انگیز انکشاف