اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کی پاکستان واپسی،تیاریاں مکمل

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے وفاقی وزارت داخلہ کوایک درخواست دی ہے کہ جس میں الطاف حسین کولندن سے گرفتارکراکے پاکستان لانے کامطالبہ کیاگیاہےوزارت داخلہ کودی گئی درخواست میں ایف آئی اے نے کہاہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے ٹرائل کیلئے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو گرفتار کروا کر پاکستان لایا جائے۔

درخواست میں بتایاگیاہے کہ ایف آئی اے اس معاملے پرتمام اہم ترین کام مکمل کرلیاہے اس لئے الطاف حسین کوانٹرپول کے ذریعے لندن سے گرفتارکراکے پاکستان لایاجائے تاکہ اس سے تحقیقات کی جاسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…