پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ مودی اور نواز ،شیخ رشید نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پانچ فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کااظہار کرنا چاہیے،حافظ سعید کو نظر بند کرکے حکومت کی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی ظاہر ہوگئی ہے،

ٹرمپ مودی اور نواز ٹرائیکا بن چکے ہیں اور یہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،نوازشریف کا سپریم کورٹ سے پانامہ کیس کے حوالے سے تابوت نکلے گا اس لیے ادھورے منصوبوں کا افتتاح کرر ہے ہیں،راولپنڈی میں یوں لگتا ہے کہ سول وار شروع ہوچکی ہے۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہا ؤ س کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ راولپنڈی میں پانچ دکانوں پر ڈکیتی ہوئی لیکن کوئی ملزم نہیں پکڑا گیا،اسلام آباد میں سبزی منڈی میں پولیس کی جانب سے ایک فرد کو قتل کرنے کی مذمت کرتے ہیں،راولپنڈی میں جرائم بڑھ رہے ہیں اور یوں لگتا ہے شہر میں سول وار شروع ہوچکی ہے



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…