جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مظفر گڑھ،خاندانی دشمنی کا گھناؤنا انتقام،دلہا کااپنی ہی نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایسا شرمناک اقدام کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (آئی این پی)مظفرگڑھ میں ایک اور حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیا۔ نشے میں دھت دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو نشہ آور مشروب پلا کر ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔افسوس ناک واقع جمعہ کو مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہر سلطان پیش آیا

جہاں سعید نامی شہری نے اپنی نئی نویلی دلہن کو مبینہ طور پر نشہ آور مشروب پلا کر بے ہوش کردیا۔ نشے میں دھت سعید نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی ہی بیوی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اسپتال میں زیر علاج جنیدہ بی بی کا کہنا ہے کہ جب ہوش آیا تو اس کی حالت غیر تھی جس پر اہلخانہ کو اطلاع دی گئی جنہوں نے اسے اسپتال پہنچایا۔ خاتون کے مطابق سعید کا کہنا ہے کہ اس نے پرانی خاندانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے ایسا کیا ہے۔ اہلخانہ کی جانب سے ملزم کے خلاف درخواست پولیس تھانہ شہر سلطان میں جمع کروا دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…