منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

’’ اس پاکستانی نوجوان نے پاکستان کی خاطر امریکی فوج کی نوکری چھوڑ دی ‘‘

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

’’ اس پاکستانی نوجوان نے پاکستان کی خاطر امریکی فوج کی نوکری چھوڑ دی ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی نژاد پاکستانی کک باکسر نے پاکستان میں مکس مارشل آرٹس متعارف کرانے کیلئے امریکی فوج کی نوکری کو لات ما ردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسلر بشیر احمد نے پاکستان میں مکس مارشل آرٹس ( ایم ایم اے ) کو متعارف کرانے کیلئے امریکی فوج میں بہترین نوکری کو خیر… Continue 23reading ’’ اس پاکستانی نوجوان نے پاکستان کی خاطر امریکی فوج کی نوکری چھوڑ دی ‘‘

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متاثرین کیلئے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متاثرین کیلئے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(آئی این پی) چیئرمین اورنج لائن میٹرو ٹرین سٹیئرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان کی زیر صدارت اجلاس میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متاثرین کو پراپرٹی اور پروفیشنل ٹیکس میں چھوٹ دینے کا فیصلہ۔نوے شاہراہ قائد اعظم ایوان وزیر اعلی میں ہونے والے اجلاس میں لارڈ میئر لاہور کرنل(ر)مبشر جاوید، وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متاثرین کیلئے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

آصف زرداری بلاول کے ساتھ کیا کریں گے؟ ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

آصف زرداری بلاول کے ساتھ کیا کریں گے؟ ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی رہنما ء ناہید خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سے پوچھیں اپنے دور اقتدار میں بی بی کے قاتل کیوں نہیں پکڑے ؟، کارکنوں کو دیوار کیساتھ لگا دیا گیا ہے، آصف زرداری بلاول کو زیادہ آگے نہیں جانے دینگے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading آصف زرداری بلاول کے ساتھ کیا کریں گے؟ ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفے دیکرسڑکوں پرآجائے تواس میں شامل ہونے کااعلان کردوں گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جس طرح پارلیمنٹ میں آنے کااعلان کیاہے اس کی توقع نہیں تھی ۔انہوں… Continue 23reading نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

وزیراعظم پاکستان ۔آصف کرمانی کو لگام دیں آزاد کشمیر کی وکلا برادری سڑکوں پر سراپا احتجاج

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم پاکستان ۔آصف کرمانی کو لگام دیں آزاد کشمیر کی وکلا برادری سڑکوں پر سراپا احتجاج

اسلام آباد (ماٹیرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکڑآصف کرمانی کی آزاد کشمیر کے معاملات میں مداخلت کیخلاف آزاد کشمیر کی وکلاء برادری بھی میدان میں اتر آئی ہے اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ نے ڈاکٹر آصف کرمانی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے،… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان ۔آصف کرمانی کو لگام دیں آزاد کشمیر کی وکلا برادری سڑکوں پر سراپا احتجاج

پاکستان ،روس اورچین نے یہ کیا کردیا؟ ،افغانستان پریشان،شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پاکستان ،روس اورچین نے یہ کیا کردیا؟ ،افغانستان پریشان،شدید ردعمل سامنے آگیا

کابل (آ ئی این پی )افغانستان نے ماسکو میں روس، چین اور پاکستان کے درمیان افغانستان کے حوالے سے ہونے والے اجلاس پر ناراضی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت سے رابطہ کیے بغیر افغانستان کے حوالے سے مذاکرات کرنا اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے،ہمارے سیاست دان کرسیوں پر براجمان ہیں دوسرے… Continue 23reading پاکستان ،روس اورچین نے یہ کیا کردیا؟ ،افغانستان پریشان،شدید ردعمل سامنے آگیا

آصف زرداری او ر بلاول بھٹو کا حلقہ انتخاب،نیا اپوزیشن لیڈر اورپارلیمانی لیڈر کون ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

آصف زرداری او ر بلاول بھٹو کا حلقہ انتخاب،نیا اپوزیشن لیڈر اورپارلیمانی لیڈر کون ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کے قومی اسمبلی میں آنے کے اعلان کے بعد بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ بینظیر بھٹو شہید کے آبائی حلقے این اے 204(پرانا لاڑکانہ) سے الیکشن لڑیں گے جبکہ آصف علی زرداری نواب شاہ کے حلقہ این اے 213سے الیکشن لڑیں گے ، این اے… Continue 23reading آصف زرداری او ر بلاول بھٹو کا حلقہ انتخاب،نیا اپوزیشن لیڈر اورپارلیمانی لیڈر کون ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کیاپاکستان کی طرح امریکہ ، برطانیہ، جرمنی ، فرانس، بھارت ، آسٹریلیا ، کینڈا اور اٹلی میں پلی بارگین ہوتی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

کیاپاکستان کی طرح امریکہ ، برطانیہ، جرمنی ، فرانس، بھارت ، آسٹریلیا ، کینڈا اور اٹلی میں پلی بارگین ہوتی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) کرپشن کیسوں میں ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم واپس لینے کے لئے امریکہ ، برطانیہ، جرمنی ، فرانس، بھارت ، آسٹریلیا ، کینڈا اور اٹلی سمیت دنیا کے کئی ممالک میں پلی بارگین کے قوانین موجود ہیں جن کا اطلاق مختلف پہلوؤں اور کیسوں کی نوعیت کے مطابق کیا جاتا ہے… Continue 23reading کیاپاکستان کی طرح امریکہ ، برطانیہ، جرمنی ، فرانس، بھارت ، آسٹریلیا ، کینڈا اور اٹلی میں پلی بارگین ہوتی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

ملک میں کتنی بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ؟اورگزشتہ 70 سالوں میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

ملک میں کتنی بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ؟اورگزشتہ 70 سالوں میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کو چیئرمین واپڈ انے آگاہ کیا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن گزشتہ 70 سالوں سے صرف 7 ہزار میگا واٹ پانی سے بجلی پید اکرنا شرمناک ہے،منگلا ڈیم اپ… Continue 23reading ملک میں کتنی بجلی پانی سے پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ؟اورگزشتہ 70 سالوں میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات