بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعلی کاایکشن ،ڈی ایس پی معطل ،شہری کوڈ رانے دھمکانے پربیٹے گرفتار

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی شہبازشریف نے پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی کے بیٹوں کی طرف سے فائرنگ کرنے اورشہری کوڈرانے دھمکانے کاسخت نوٹس لیاہے اورڈی ایس پی ماڈل ٹائون نذرعباس کومعطل کردیاہے جبکہ پولیس نے معطل ڈی ایس پی کے دوبیٹوں کوگرفتارکرنے کے بعد مقدمہ درج کرکے تھانے میں بندکردیاہے ۔وزیراعلی نے یہ نوٹس ایک شہری وقارنامی شخص کی درخواست پرلیا جس نے تھانہ ریس

کورس میں درخواست دی تھی کہ مذکورہ ڈی ایس پی کے بیٹوں علی اوربلال نے فائرنگ کر کے اس کوڈرایااوردھمکایاہے جس کے بعد وزیراعلی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈیس ایس پی نذرعباس کومعطل کردیاہے اورآئی جی پنجاب نے معطل ڈی ایس پی کوسی پی او آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔وزیراعلی پنجاب نے احکامات دیئےکہ ملزمان کے خلاف قانون کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی ہوگی

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…