پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

قدرت کا انوکھا نظام ،برف باری بارش میں تبدیل،پاکستان کے خوبصورت ترین علاقے میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

سکردو (آئی این پی )قدرت کا انوکھا نظام ،جنوری میں ہونے والی برف باری بارش میں تبدیل ہوگئی ۔سکردو اور گرد ونواح میں ہونے والی برف باری کا سلسلہ دوپہر کے بعد بارش میں تبدیل ہو گیا اس پر لوگ حیران ہو گئے۔ برف باری کا سلسلہ رات کے آخری پہر شروع ہو گیا اور دوپہر تک بغیر وقفے کے جاری رہا جس سے پہاڑ زمین اور درختوں نے برف کی سفید چادر اوڑ ھ لی

 

 

اور خشک سردی کی شدت بھی کم ہو گئی تھی تاہم دوپہر سے برف باری کا سلسلہ بارش میں تبدیل ہو گیا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔مقامی ماہرین کے مطابق برفباری کے بعد مطلع صاف ہونے کے بعد سردی کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…