سندھ طاس معاہدہ ، پاکستان حکومت نے کس جنگ کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی ؟
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی صورت میں قانونی جنگ لڑنے کے لیے اٹارنی جنر ل کی سربراہی میں ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر علی اوصاف کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے… Continue 23reading سندھ طاس معاہدہ ، پاکستان حکومت نے کس جنگ کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی ؟











































