عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکوبری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکوبری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالعزیزکیخلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرایاگیاتھا۔پیرکے روزجب مقدمے کی سماعت ہوئی تو اس مقدمے کامدعی دھمکیاں دینے کے حوالے سے مولاناعبدالعزیزکے خلاف کوئی ثبوت نہیں پیش کرسکاجس پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے مولاناعبدالعزیزکے خلاف مقدمہ خارج… Continue 23reading عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکوبری کردیا











































