اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکوبری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالعزیزکیخلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرایاگیاتھا۔پیرکے روزجب مقدمے کی سماعت ہوئی تو اس مقدمے کامدعی دھمکیاں دینے کے حوالے سے مولاناعبدالعزیزکے خلاف کوئی ثبوت نہیں پیش کرسکاجس پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے مولاناعبدالعزیزکے خلاف مقدمہ خارج ہوئے ان کوبری کرنے کاحکم جاری کردیا۔
عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکوبری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا
-
حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا
-
فیصل آباد ،75سالہ شخص کو اپنی 20 سالہ پوتی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا



















































